نئی دہلی: وزارت خارجہ نے جمعرات کو واضح کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے اگلے ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ جانے کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
Latest News14 August,2025by Charanنئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں بادل پھٹنے کے بعد سیلاب سے ہونے والی تباہی پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے متاثرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
Latest News14 August,2025by Charanبزنس ڈیسک: امریکہ میں جولائی میں تھوک کی قیمتوں میں توقع سے زیادہ اضافہ ہوا، جس کا اثر ستمبر میں فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں کمی کے امکان پر پڑ سکتا ہے۔
Latest News14 August,2025by Charanبزنس ڈیسک: جرمن لگثری کار بنانے والی کمپنی بی ایم ڈبلیو نے جمعرات کو یکم ستمبر 2025 سے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں تین فیصد تک اضافے کا اعلان کیا ہے۔
Latest News14 August,2025by Charanنیشنل ڈیسک: جمعرات کو کشتواڑ ضلع کے چشوٹی علاقے میں بادل پھٹنے سے 40 لوگوں کی جان چلی گئی۔ اس کے علاوہ 120سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔
Latest News14 August,2025by Charanپشاور: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک خاتون ڈاکٹر کو مبینہ طور پر اس کے چھوٹے بھائی نے جھوٹی شان کے نام پر (غیرت قتل) کے نام پر گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
Latest News14 August,2025by Charanنیویارک: امریکہ میں ایک ایئرلائن کی پرواز اس وقت سرخیوں میں آگئی جب خاتون مسافر کی اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث اسے درمیانی پرواز منسوخ کرنا پڑی۔
Latest News14 August,2025by Charanجالندھر: سینٹ سولجزر ڈیوائن پبلک سکول مین برانچ ماسٹر گربنتا سنگھ مارگ مٹھو بستی جالندھر میں بچوں نے ناٹک اور ڈانس کر کے شری کرشن کے روپ میں بڑے اچھے انداز میں جنم اشٹمی کا تہوار منایا۔
Latest News14 August,2025by Charanلکھنؤ: اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے 1947 کی تقسیم کو کانگریس کی تشٹی کرن کی پالیسی کا سیاہ باب قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس ہولناک سانحہ نے سناتن ہندوستان کے اتحاد کو توڑا اور ملک کو تکلیف پہنچائی ۔
Latest News14 August,2025by Shane Alamنیشنل ڈیسک : جموں ڈویژن کے کشتواڑ ضلع میں مچیل ماتا یاترا کے راستے چشوتی میں بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ جانکاری کے مطابق اس آفت میں اب تک 33 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
Latest News14 August,2025by Shane Alamسری نگر: وادی میں ایک بار پھر درجہ حرارت میں اضافے کے بعد محکمہ موسمیات نے اگلے دو دنوں کے دوران کشمیر میں ہلکی بارش اور جموں ڈویژن میں موسلادھار بارش کی پیشینگوئی کی ہے۔
Latest News14 August,2025by Shane Alamاسلام آباد: پاکستان نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس نئی فورس ''''آرمی راکٹ فورس'''' بنانے کا اعلان کیا ہے جو ملک کی جنگی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے ''''انتہائی اہم'''' ثابت ہوگی۔
Latest News14 August,2025by Charan